Connect with us

پاکستان

پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے 434 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی

Pakistan

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 434 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔

آج کھیل کے دوسرے دن کے آغاز پر سعود شکیل 57 اور غازی غوری نے 7 رنز کے ساتھ دن کا آغاز کیا تو دن کی پہلی وکٹ غازی غوری کی گری جو 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

کھانے کے وقفے تک پاکستان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 390 رنز بنالیے تھے، پاکستان کی جانب سے وکٹ پر سعود شکیل 91 اور عرفات منہاس 27 رنز کے ساتھ موجود تھے اور 99 اوورز کا کھیل ہوچکا تھا مگر پھر واپس آکر سعود شکیل 93 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کے بعد عرفات منہاس 52 رنز کے ساتھ پویلین لوٹے، فاسٹ بولر رضا اللہ نے 10 رنز اسکور کیے، قومی ٹیم نے 106.3 اوورز کا سامنا کیا۔

سری لنکا کی جانب سے فرنینڈو اور مدوشاندا نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ لہرو کمارا، میلان رتھنایاکا سمیت سونال کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مہمان سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran canada iran canada
تازہ ترین8 منٹس ago

کینیڈا کی ایران کے 11 اداروں پر نئی پابندیاں، اہم تیل اور بینکنگ کمپنیاں بھی فہرست میں شامل

اوٹاوا (صداۓ سچ نیوز) کینیڈا نے ایران کی نیشنل آئل کمپنی، نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی اور بینک ملت سمیت 11...

whatsapp whatsapp
تازہ ترین9 منٹس ago

واٹس ایپ میں صارفین کیلئے ایک بہترین پرائیویسی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ نے جون 2026 میں یوزر نیم فیچر متعارف کرایا تھا جو ابھی مکمل طور پر صارفین کو دستیاب...

AliPervaizMalik AliPervaizMalik
پاکستان14 منٹس ago

علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک وفد کے ہمراہ قطر پہنچ...

_Pete-Hegest_ _Pete-Hegest_
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی، پیٹ ہیگیستھ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ امریکا کی فوجی...

moon moon
پاکستان30 منٹس ago

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اعلامیہ کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس...

trump trump
تازہ ترین35 منٹس ago

میں ایک مذہبی شخص ہوں، اس لیے اصولی طور پر مجھے جنت میں جانا چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ خودکو جنت کا مستحق سمجھتے ہیں لیکن  اس کے...

US Defense Secretary Pete Hegseth US Defense Secretary Pete Hegseth
تازہ ترین42 منٹس ago

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے مواخذے کی کوشش کو تماشا قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے منگل کے روز ایران جنگ میں اختیارات کے ناجائز استعمال...

elections elections
پاکستان52 منٹس ago

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، 3505 امیدوار میدان میں، سکیورٹی کے لیے 15 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے انتظامی...

terbela dam terbela dam
پاکستان1 گھنٹہ ago

تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کا حکم، فوری اقدامات شروع

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) تربیلا ڈیم کے 1530 میگاواٹ کے پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے (تربیلا ففتھ ایکسٹینشن) میں...

Gold Price Gold Price
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کراچی (صداے سچ نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔...

Trending