پاکستان
پاکستان کو اسپاٹ ایل این جی سپلائی کیلئے انتہائی مہنگی بولیاں موصول
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دسمبر اور جنوری کی ایل این جی سپلائی کیلئے موصول ہونے والی بڈز کھول دیں تاہم پاکستان کو اسپاٹ ایل این جی سپلائی کیلئے انتہائی مہنگی بولیاں موصول ہوئی ہیں۔
حکام کے مطابق عالمی کمپنیوں کی جانب سے ایک کارگو کی کم سے کم قیمت 24 ارب 28 کروڑ 16 لاکھ روپے اور زیادہ سے زیادہ 27 ارب 77کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔
حکام کے مطابق 2 ایل این جی کارگوزکیلئے 24 ارب 28 کروڑ سے 24 ارب 43 کروڑ روپے تک کی دو کم ترین بولیاں پی ایل ایل بورڈ کو بھیج دی گئی ہیں جب کہ بولیوں کو منظوری یا مسترد کرنے کا فیصلہ بورڈ کرے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

