پاکستان
پیٹرول سستا ہونے پر پشاور میں بیشتر پمپس نے فروخت بند کردی
پشاور(صداۓ سچ نیوز) اطلاعات کے مطابق حاجی کیمپ، سردار گڑھی، جی ٹی روڈ، گلبہار اور ورسک روڈ سمیت مختلف علاقوں کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ پیٹرول پمپس پر مرمتی کام کے بورڈ آویزاں کرکے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی سے گریز کیا جا رہا ہے۔
شہریوں کا الزام ہے کہ پیٹرول سستا ہونے کے بعد پیٹرول پمپس مالکان نے مبینہ ملی بھگت سے سپلائی بند کردی ہے اور رات تک قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کے مطابق پیٹرول پمپس پر ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہونے کے باوجود عوام کو پیٹرول فراہم نہیں کیا جا رہا۔
شہریوں نے کمشنر پشاور اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس کا دورہ کریں اور سپلائی بند کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

