پاکستان
وزیراعظم آج COP31 اجلاس سے خطاب کریں گے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں موجود ہیں، جہاں وہ آج انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔
وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردوان کی میزبانی میں کے عنوان سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کریں گے اور قابلِ تجدید توانائی کے وژن پر اہم خطاب کریں گے۔
وزیراعظم COP31 کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے، جس میں ماحولیاتی انصاف اور موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کا موقف عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے گا۔ اس موقع پر پاکستان کا مؤقف عالمی رہنماؤں کے سامنے رکھا جائے گا۔
آج دن بھر کی مصروفیات کے دوران وزیراعظم اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات اور ماحولیاتی چیلنجز پر تبادلہ خیال شامل ہوگا۔
وزیراعظم شام کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیے جانے والے پروقار گالا ڈنر میں بھی شرکت کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

