تازہ ترین
ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیر دفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ پر مواخذے سے بچنے والے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔
محافظ نے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو ویٹرنز ڈے کی تقریب میں شرکت کے دوران قبرستان میں آنے کے ادب و آداب سکھا دیے۔
پیٹ ہیگسیتھ اپنی اہلیہ اور عملے کے ہمراہ قبر کے سامنے بنی سیڑھیوں پر تصاویر بنوا رہے تھے، تصویر لینے کے بعد وہاں قہقہہ بلند ہوا تو محافظ اہلکار نے بلند آواز میں چیخ کر کہا کہ قبرستان آنے والے تمام افراد خاموشی اور احترام برقرار رکھیں۔
یاد رہے کہ پیٹ ہیگسیتھ کو ایران جنگ کے معاملے پر مواخذے کی کارروائی کا بھی سامنا رہا تاہم وہ اس کارروائی سے بچ گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

