Connect with us

پاکستان

سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا

Salman Akram Raja

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آئندہ بھی مزید منظورِ نظر لوگوں کو بانی سے ملاقات کے لیے بھیجا جا سکتا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، ملاقات میں سیاسی بات کرنے کا موقع بھی دیا گیا۔

سلمان اکرم کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ گورننس کے لیے چھوٹے صوبے اور یونٹس ہوں لیکن اس کا طریقہ یہ نہیں کہ جہاں ووٹ کی عزت نہیں اور اتنا بڑا فیصلہ کرلیں، آئین میں ریفرنڈم کے ذریعے صوبے بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، پورے نظام میں جب ووٹ کی حرمت نہیں تو ریفرنڈم کی حرمت کیسے پیدا ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

traffic-police traffic-police
پاکستان11 منٹس ago

لاہور میں 2 ہزار سے زائد کمرشل ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں 2 ہزار سے زائد کمرشل ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا، ٹریفک پولیس نے...

Qudrat Ullah Shahab spiritual journey (Hazrat Fatima Zahra SA) Qudrat Ullah Shahab spiritual journey (Hazrat Fatima Zahra SA)
ایکسکلوسِو36 منٹس ago

قدرت اللہ شہاب کا حیرت انگیز روحانی واقعہ؛ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا سے منسوب پیغام نے انہیں سرشار کر دیا

جرمنی میں مقیم بھابھی نے خواب میں حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی زیارت اور قدرت اللہ شہاب کی...

women-arrest women-arrest
پاکستان36 منٹس ago

لاہور، 2خواتین کا کم سن بچی پر بدترین تشدد، گلے پر چھری چلانے کی کوشش کا الزام، مرکزی ملزمہ گرفتار

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورکی نشتر کالونی میں کم سن بچی نور فاطمہ پر تشدد کا  مقدمہ درج کرکے مرکزی...

Salman Akram Raja Salman Akram Raja
پاکستان44 منٹس ago

سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی...

MISSILE MISSILE
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن حملوں سے دیں گے، پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ کی مخالفین کو وارننگ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد واحدی نے خبردار کیا ہے...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ ایران جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، تاہم...

Trump، Xi Jinping and Putin Trump، Xi Jinping and Putin
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

صدر ٹرمپ چین میں شی جن پنگ اور پیوٹن سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین میں شی جن پنگ...

black-chickpeas black-chickpeas
تازہ ترین13 گھنٹے ago

روزانہ مٹھی بھر بھنے کالے چنے کھانے کے حیرت انگیز فوائد جانیے

بازار میں دستیاب چپس، بسکٹ اور دیگر تیار اسنیکس کھانے کا رجحان عام ہے، لیکن ماہرینِ صحت کے مطابق ان...

Petrol Prices Petrol Prices
پاکستان13 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن...

President asif zardari and Mohsin Naqvi President asif zardari and Mohsin Naqvi
پاکستان14 گھنٹے ago

صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) ایوان صدر نے صدرِ مملکت آصف زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق ...

Trending