پاکستان
اچھی کارکردگی دکھانے کا سوچ کر ہی میدان میں اترا تھا، ثاقب خان
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) میڈیا سے گفتگو میں ثاقب خان نے کہا کہ ایک ہی لائن اور لینتھ پر گیندیں کیں، جس کی وجہ سےسوئنگ بھی ملی۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم کے لیے اچھی کارکردگی دکھانے کا سوچ کر ہی میدان میں اترا تھا، محمد عباس نے اسپیلز کے دوران میری رہنمائی کی۔
فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ کی نسبت ٹیسٹ میں زیادہ محنت اور کوشش درکار ہوتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

