تازہ ترین
امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کمانڈر کا دورہ اسرائیل
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) امریکی بحریہ کے پانچویں فلیٹ کے کمانڈر وائس ایڈمرل کرٹ انتھونی رینشا نے اسرائیلی کا دورہ کیا اور اسرائیلی نیول چیف ایال ہاریل سے ملاقات کی۔
تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر پانچویں امریکی بحری بیڑے کے اسرائیلی نیوی سے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خلیج میں جاری آپریشنز میں شراکت داری کو مزید بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران سے جنگ میں پانچویں امریکی بحری بیڑے نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
عرب میڈیا کے مطابق پانچویں امریکی بحری بیڑہ کا ہیڈ کوارٹرز بحرین میں ہے جہاں سے وہ خلیج فارس، بحیرہ عرب، بحیرہ احمر اور بحر ہند میں آپریشنز کی نگرانی کرتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

