Connect with us

پاکستان

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ghq-attack-case

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس 15 ماہ سے مسلسل زیر التواء ہے جبکہ کیس کی سماعت کے لیے وڈیو لنک سسٹم 15 ماہ میں بھی فعال نا ہو سکا۔ کیس کے گواہ بھی پیش نہیں ہوئے اور 15 ماہ سے صرف تاریخیں ڈالی جا رہی ہیں۔

بانی چیئرمین تحریک انصاف کی جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی جبکہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس میں کل 119 گواہ میں سے 44 کے بیان ہوئے جبکہ جرح کسی پر نہیں ہوئی۔

جج امجد علی شاہ نے کیس کی مزید سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ بھتیجے شیخ راشد نے فیصل آباد آج تک دیکھا نہیں اور اسے 60 سال کی سزا دے دی گئی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اب تو آٹا بھی شناختی کارڈ بغیر نہیں ملتا، ریڑھی، چھابڑی، خوانچہ والوں کو ریلیف دیا جائے، پوری قوم کی خواہش ہے کہ غریب کو فوری ریلیف دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

Bari_Imam Bari_Imam
پاکستان7 منٹس ago

اسحاق ڈار اور حنیف عباسی کی حمایت بھی بے اثر؟ بری امام ہاؤس گرانے کے لیے سی ڈی اے کا بڑا آپریشن تیار، مزاحمت پر سخت ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت میں بری امام ہاؤس کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی...

پاکستان34 منٹس ago

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل جاری

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ٹیسٹ میں تیسرے روز سری لنکا کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔...

ghq-attack-case ghq-attack-case
پاکستان39 منٹس ago

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس 15 ماہ سے مسلسل زیر التواء ہے جبکہ کیس کی سماعت کے...

Trump, Putin and Xi Jinping Trump, Putin and Xi Jinping
تازہ ترین46 منٹس ago

ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ کی تاریخی ملاقات، ایجنڈے میں کون سے اہم معاملات شامل؟

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ آج چین...

Brother Killed in Lahore Brother Killed in Lahore
پاکستان53 منٹس ago

مالی لین دین کے تنازع پر بھائیوں کے درمیان جھگڑا، چھری کے وار سے ایک بھائی قتل

لاہور(صداۓ سچ نیوز)چوہنگ کے علاقے میں بھائیوں کے درمیان مالی لین دین کے تنازع پر جھگڑے کے دوران چھری کے...

Trump Trump
تازہ ترین60 منٹس ago

ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے گرم جوش استقبال کو...

bangladesh bangladesh
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی واپسی کے اعلان پر ہنگامے، سینکڑوں نیم فوجی اہلکار تعینات

ڈھاکا(صداۓ سچ نیوز) بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کے منصوبے کے خلاف اور حق...

Explosion at Indonesian Oil Refinery Explosion at Indonesian Oil Refinery
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

انڈونیشیا کی آئل ریفائنری میں دھماکا، ایک کارکن ہلاک، تحقیقات شروع

جکارتہ (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا کی ایک آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں ایک کارکن ہلاک ہوگیا، جبکہ واقعے...

houthi-missile houthi-missile
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر میزائل حملہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثی ملیشیا کا فائر کیا گیا میزائل مار گرایا ہے۔ سعودی...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوبارہ جنگ لڑنے کا اعلان، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا الزام بھی لگا دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا...

Trending