پاکستان
مالی لین دین کے تنازع پر بھائیوں کے درمیان جھگڑا، چھری کے وار سے ایک بھائی قتل
لاہور(صداۓ سچ نیوز)چوہنگ کے علاقے میں بھائیوں کے درمیان مالی لین دین کے تنازع پر جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک بھائی قتل اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم جمشید انجم ججہ نے اپنے دو بھائیوں سہیل انجم ججہ اور نفیس انجم ججہ پر چھری سے حملہ کر دیا، چھری کے وار سے دونوں بھائی شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی سہیل انجم ججہ عمر 55 سال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ دوسرا زخمی نفیس انجم ججہ اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمشید انجم ججہ کو گرفتار کر لیا، واقعے کی مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

