پاکستان
پنجاب یونیورسٹی کے نیو کیمپس سے شراب کی بوتلیں برآمد، 2 مرد 1 خاتون گرفتار
لاہور (صداے سچ نیوز) لاہورمیں پنجاب یونیورسٹی کی سیکیورٹی نے نیو کیمپس کے گیٹ نمبر 1 پر مشکوک وین کی تلاشی کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔
ترجمان جامعہ پنجاب کے مطابق وین کی چیکنگ کے دوران 2 مردوں اور 1 خاتون کو گرفتار کیا گیا۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے شراب کی بوتلیں اور گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے مسلم ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

