پاکستان
عمران خان، بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل
راولپنڈی (صدائے سچ نیوز)جیل ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ مکمل ہوا، جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔
جیل ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر تقریباً 2 گھنٹے تک جیل میں دونوں کا فالو اپ چیک اَپ کرتے رہے، ڈاکٹر نے دونوں میاں بیوی کا ظاہری معائنہ کیا اور دونوں کی تکلیف سے متعلق نوٹس بھی تیار کیے۔
قبل ازیں جیل ذرائع نے بتایا تھا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کریں گے، ڈاکٹر عارف خان کو جیل اسپتال کے عملے کی معاونت حاصل ہے۔
جیل ذرائع نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا فالو اپ چیک اپ کیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

