پاکستان
کراچی، سی آئی اے پولیس کا افسر شہری کو اغوا کرکے تاوان وصولی کی واردات میں ملوث نکلا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں سی آئی اے پولیس کا افسر شہری کو اغوا کرکے تاوان وصولی کی واردات میں ملوث نکلا۔
ملیرکینٹ پولیس کی کارروائی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے افسر کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار پولیس افسر انسپکٹر رسول بخش ڈی آئی او لیاقت آباد تعینات ہے، ملزمان نے ملیر کینٹ تھانے کی حدود سے شہری کو اغوا کیا تھا اور شہری کی رہائی کے عوض ایک کروڑ روپے تاوان وصول کیا گیا تھا۔
دوسری جانب پولیس نے ڈیفنس میں بھی کارروائی کی اور 2 جعل ساز کو گرفتار کرلیا، ملزمان سکیورٹی کمپنی کے نام پر غیرقانونی برانچ قائم کرنے میں ملوث نکلے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

