پاکستان
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، راستوں پر چیکنگ سخت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شرپسندوں عناصر کی سرکوبی کےلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ شہریوں سے گزارش ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں، چیکنگ کے عمل کو سیف سٹی سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

