Connect with us

پاکستان

کراچی میں سردی کی دستک، درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ

KARACHI WINTER

کراچی ( صدائے سچ نیوز) کراچی میں درجہ حرارت 2 ڈگری کمی کے بعد 16.6 سینٹی گریڈ پر پہنچ گئی جس کے باعث شہر میں خنکی بڑھ گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں بیشتر وقت بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے کے سبب خنکی میں اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق ہفتے کو شہرکا کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 2.4 ڈگری کمی سے16.6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ صبح کے وقت شہرکی فضاوں پرہلکی دھند چھانے کے سبب حد نگاہ کم ہوکرڈھائی کلومیٹرریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کےمطابق اگلے 3 روزکے دوران شہرکا موسم دن کے وقت خشک اوررات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اورکل شہرکا کم سے کم پارہ 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ارلی وارننگ سینٹرکے مطابق صوبے کے دیگراضلاع میں دن کے وقت موسم خشک اورخنک جبکہ رات کے وقت سرد رہنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

noodles noodles
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور، مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق

لاہور( صدائے سچ نیوز)لاہور کے نواحی علاقے رانا ٹاؤن، فیروز والہ میں مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے دو...

KARACHI WINTER KARACHI WINTER
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی میں سردی کی دستک، درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ

کراچی ( صدائے سچ نیوز) کراچی میں درجہ حرارت 2 ڈگری کمی کے بعد 16.6 سینٹی گریڈ پر پہنچ گئی...

rescue rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی، لوڈنگ ٹرک نے متعدد موٹرسائیکلوں، گاڑیوں کو ٹکر ماردی، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ( صدائے سچ نیوز)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال حسن اسکوائر کے قریب لوڈنگ ٹرک نے بے قابو ہوکر متعدد...

Rana-Sanaullah Rana-Sanaullah
پاکستان3 گھنٹے ago

نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازع بنادیا گیا ہے اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد( صدائے سچ نیوز)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور  رانا ثنا اللہ...

molana-fazal-and-faisal-kundi molana-fazal-and-faisal-kundi
پاکستان3 گھنٹے ago

مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی تھریٹ ہے تو سیکیورٹی لازمی فراہم کرنی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا ( صدائے سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ...

iran-president iran-president
تازہ ترین3 گھنٹے ago

عوام سے ایندھن بچت کی اپیل, میں خود ہیٹر نہیں چلاتا، جیکٹ پہن کر سوتا ہوں، ایرانی صدر

تہران ( صدائے سچ نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہریوں سے توانائی اور ایندھن کی بچت کی اپیل کرتے ہوئے...

imran khan imran khan
پاکستان3 گھنٹے ago

تحریک انصاف نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کیلیے ممکنہ ریفرنڈم کی حمایت کو بانی...

database hack database hack
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا

واشنگٹن ( صدائے سچ نیوز)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ ہیکرز نے امریکا کو  مطلوب...

afzal butt pfuj afzal butt pfuj
پاکستان4 گھنٹے ago

صحافیوں کے حق میں قرارداد کی منظوری، افضل بٹ کا بلوچستان اسمبلی کے ارکان سے اظہار تشکر

کوئٹہ ( صدائے سچ نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے بلوچستان اسمبلی...

f16 f16
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کا امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران( صدائے سچ نیوز)ایران نے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے خلیج فارس پر امریکی ایف 16 طیارے کو میزائل سے...

Trending