Connect with us

پاکستان

تین روزہ وقفے کے بعد سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں بڑا اضافہ

Gold Price

کراچی(صدائے سچ نیوز) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 78 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 616 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7800 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 84ہزار 136روپے کی اور 10 گرام قیمت بھی 6 ہزار 687 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 29 ہزار 334 روپے کی سطح پر آگئی۔

دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 135 روپے کے اضافے سے 4 ہزار 735روپے اور فی دس گرام قیمت 116روپے کے اضافے سے 4ہزار 059روپے کی سطح پر آگئی۔.

یہ بھی پڑھیں

president iran president iran
تازہ ترین8 منٹس ago

امریکا کا ’’ڈرٹی بم‘‘ کا جھوٹا الزام عائد کرنا جنگ کا ایک نیا بہانہ ہے، ایران

تہران (صدائے سچ نیوز)ایران نے امریکا کی جانب سے واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام...

mir raza mir raza
پاکستان17 منٹس ago

میر رضا قتل کیس، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے تیسرے اجلاس میں اہم پیش رفت متوقع

کراچی (صدائے سچ نیوز)میر رضا کے اہلِ خانہ بھی آج جے آئی ٹی اجلاس کا حصہ ہوں گے، میر رضا...

Gold Price Gold Price
پاکستان27 منٹس ago

تین روزہ وقفے کے بعد سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(صدائے سچ نیوز) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 78 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 616 ڈالر...

chakwal chakwal
پاکستان1 گھنٹہ ago

تعلیم کی شمع روشن رکھنے کا عزم، نثار ویلفیئر ٹرسٹ کے دو سال مکمل، مستحق طلبہ میں یونیفارم اور جوتے تقسیم

چکوال (صدائے سچ نیوز) تعلیم کی شمع روشن رکھنے اور مستحق بچوں کے تعلیمی سفر میں حائل مالی مشکلات دور...

iran-ismael-baqai iran-ismael-baqai
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا شرائط پوری کرے تو دو گھنٹے میں آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ایران کی بڑی پیشکش

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی شرائط پوری کردے تو وہ چند گھنٹوں...

Prime Minister shehbaz sharif Prime Minister shehbaz sharif
تازہ ترین4 گھنٹے ago

وزیراعظم کا دورہ ماسکو، پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ماسکو کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16...

Explosion in Syria Explosion in Syria
تازہ ترین4 گھنٹے ago

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 بچے ہلاک ہو گئے

ادلب (صداے سچ نیوز) شمال مغربی شام میں بارودی سرنگ پھٹنے کے ایک افسوسناک واقعے میں پانچ بچے ہلاک ہو...

bahawalpur-trailer-kulti bahawalpur-trailer-kulti
پاکستان5 گھنٹے ago

بہاولپور، دھند کے باعث کراچی سے لاہور جانیوالا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا

بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) بہاولپور میں کراچی سے لاہور جانے والا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا۔ ریسکیو حکام کے...

Netanyahu، Trump Netanyahu، Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران پر حملے کیلئے دباؤ، امریکا نے فیصلہ کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف دوبارہ فوجی...

Netanyahu and Gadi Eisenkot’s Netanyahu and Gadi Eisenkot’s
تازہ ترین6 گھنٹے ago

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی...

Trending