تازہ ترین
چین و پاکستان بیرونی خلاء کے چیمپئن بن گئے، اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب
اقوامِ متحدہ (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب فو کونگ نے پاکستانی خلاء باز کو شین ژو-24 مشن میں شمولیت پر دلی مبارک باد پیش کر دی۔
چینی مندوب فو کونگ نے کہا ہے کہ انسانی خلائی پروگرام میں یہ چین اور کسی بھی غیر ملکی خلاء باز کی پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہے، خوشی ہے کہ چین کے اسپیس اسٹیشن میں داخل ہونے والے کسی بھی پہلے غیر ملکی خلاء باز کا تعلق برادر ملک پاکستان سے ہے۔
چینی مندوب نے کہا کہ یہ مشن پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات میں ایک اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، یہ مشن باہمی دوستی کو ایک نئی بلندی ہر لے جا چکا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ مشن خلائی تحقیق کے شعبے میں ترقی پذیر ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ایک نمایاں مثال بھی ہے۔
چینی مندوب نے کہا کہ چین اور پاکستان دونوں آوٹر اسپیس یا بیرونی خلاء کے چیمپئن بن چکے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مزید پیشرفت کے طور پر چین پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

