پاکستان
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں اسلحہ کی نمائش، استعمال اور ڈبل سواری پر مکمل پابندی ہو گی۔ جبکہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے استعمال پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلسے اور جلوسوں پر بھی مکمل پابندی ہو گی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ایک ماہ کے لیے ہو گا۔ جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

