Connect with us

پاکستان

میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

exam

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات2026 میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کیلئے طلبہ کی ڈیجیٹل بائیومیٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقد ہونے والے اجلاس میں یہ اہم فیصلہ کیا گیا، اس اجلاس میں پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران شریک تھے۔

امتحانی ہال میں داخل ہونے سے قبل طلبا کی شناخت ڈیجیٹل بائیو میٹرک کے ذریعے کی جائے گی، پریکٹیکل امتحانات کے نظام میں بھی اصلاحات کی منظوری دی گئی جن میں معیاری گریڈنگ سسٹم، لیبارٹریز میں سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ڈیجیٹل مارکنگ سسٹم شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran destroyed-jets iran destroyed-jets
تازہ ترین11 منٹس ago

امریکی اڈے پرحملےکے بعد تباہ ہونے والے 2 ایرانی طیاروں کے 3 پائلٹس قطر کی تحویل میں ہیں، ایران کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر تصدیق کی ہےکہ 2 مارچ کو قطر میں امریکی فوجی...

security-forces-operation-kpk security-forces-operation-kpk
پاکستان18 منٹس ago

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن،10 دہشتگرد ہلاک

خضدار (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10کارندوں...

ismail_baqaei ismail_baqaei
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکی خارجہ پالیسی جھوٹ پر حد سے زیادہ انحصار کا شکار ہے، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران اور خطے سے متعلق امریکی پالیسی پر تنقید...

Nawaz-Sharif Nawaz-Sharif
تازہ ترین29 منٹس ago

صدر آزاد کشمیر کیلئے شاہ غلام قادر جبکہ وزیراعظم کیلئے چوہدری طارق فاروق فیورٹ قرار

  آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے آئندہ کا لائحہ...

warehouse-fire warehouse-fire
پاکستان37 منٹس ago

کراچی، شیر شاہ کے قریب گودام میں آگ، ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی غربی کے علاقے شیر شاہ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔  اس حوالے سے ...

JDVance JDVance
تازہ ترین43 منٹس ago

پہلی ترجیح امریکا میں تیل کی قیمتوں کو کم رکھنا اور دوسری ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہےکہ امریکا کی پہلی ترجیح امریکا میں...

southern-lebanon southern-lebanon
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اسرائیلی فورسز کا جنوبی لبنان میں گھر پر حملہ، 7 افراد جاں بحق

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنان کی...

mir-raza mir-raza
پاکستان8 گھنٹے ago

مقتول میر رضا کا موبائل و واچ فارنزک کیلئے لاہور بھیجا جائے گا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی کاروباری شخصیت و نوجوان میر رضا کے قتل کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت...

field-marshal field-marshal
پاکستان8 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل کی جانب سے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، ملکی دفاع کیلئے خدمات کو سراہا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی جانب سے یومِ آزادی کے موقع...

gold gold
پاکستان9 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان...

Trending