پاکستان
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے جمعرات کو امیر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔
وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان، جنید اکبراور اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل تھے۔
اس موقع پر ملاقات میں مولانا عبدالغفورحیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع اورسنیٹرکامران مرتضٰی بھی شریک ہوئے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی تحفظات اورآئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس ملاقات کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کے درمیان رابطے مضبوط کرنا اور آئینی تحفظ کے حوالے سے مشترکہ موقف تیار کرنا ہے۔
سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس مستقبل کی سیاسی سرگرمیوں اور ممکنہ احتجاجی اقدامات کی بنیاد فراہم کرے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

