Connect with us

تازہ ترین

خطے میں 14 اڈوں کو نشانہ بنایا ، سیکڑوں امریکی فوجی مارے گئے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

revolutionary-guards

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں 14 امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں سیکڑوں امریکی فوجی مارے گئے۔

ترجمان پاسدران انقلاب نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج کے حملے مستقبل میں مزید زوردار، وسیع اور مؤثر ہوں گے۔

دوسری جانب ترجمان سینٹکام نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کا 200 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا دعویٰ غلط ہے۔ امریکی بحریہ کے جہاز کو نقصان پہنچانے کا ایرانی دعویٰ بھی غلط ہے۔

ادھر دبئی میں مزید دھماکے سنے گئے ، پام جمیرہ پر ایرانی حملے میں 4 افراد زخمی ہوئے ، دوحہ میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

بحرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بحرین میں ایک بار پھر سائرن گونج اٹھے ، بحرینی حکام نے اپنے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کی نئی لہر کو کامیابی سے فضا میں ناکارہ بنایا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

crude-oil crude-oil
پاکستان4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں...

Trump_asim munir Trump_asim munir
تازہ ترین4 گھنٹے ago

پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو...

petrol-price petrol-price
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32.12 روپے کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ حکام...

donald-trump-13 donald-trump-13
تازہ ترین4 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) تفصیلات کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا...

donald-trump-12 donald-trump-12
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید، کاغذی شیر نیٹو بےکار ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد نیٹو پر تنقید کی اور...

gas gas
پاکستان6 گھنٹے ago

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

ہری پور (صداۓ سچ نیوز) ہری پور کے علاقے حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہونے والی آتشزدگی سے...

Ministry-of-Energy-Power-Division Ministry-of-Energy-Power-Division
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈیموں سے زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار4100 میگاواٹ پر پہنچ گئی ، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پن بجلی کی پیداوار 1800میگاواٹ تھی...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی،...

Owais-Ahmed-Khan-Leghari Owais-Ahmed-Khan-Leghari
پاکستان6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گی، اویس لغاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز کمرشل آمد...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور...

Trending