تازہ ترین
خطے میں 14 اڈوں کو نشانہ بنایا ، سیکڑوں امریکی فوجی مارے گئے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں 14 امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں سیکڑوں امریکی فوجی مارے گئے۔
ترجمان پاسدران انقلاب نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج کے حملے مستقبل میں مزید زوردار، وسیع اور مؤثر ہوں گے۔
دوسری جانب ترجمان سینٹکام نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کا 200 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا دعویٰ غلط ہے۔ امریکی بحریہ کے جہاز کو نقصان پہنچانے کا ایرانی دعویٰ بھی غلط ہے۔
ادھر دبئی میں مزید دھماکے سنے گئے ، پام جمیرہ پر ایرانی حملے میں 4 افراد زخمی ہوئے ، دوحہ میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
بحرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بحرین میں ایک بار پھر سائرن گونج اٹھے ، بحرینی حکام نے اپنے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کی نئی لہر کو کامیابی سے فضا میں ناکارہ بنایا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

