پاکستان
زیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) قافلہ سالار برائے زیارات ایران عراق غضنفر عباس کی کیخلاف زائرین کیساتھ بدسلوکی اور 7لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود زیارات کے سہولیات فراہم نہ کرنے کی شکایات ، متاثرہ شخص انصاف کیلیےدرخواست لیکر ایف آئی اے پہنچ گیا، سخت ترین کاروائی کرنے کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی محمد حمزہ ولد عبد الحمید نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کے نام درخواست میں غضنفر عباس نامی قافلہ سالار کیخلاف تحریری شکایت میں کہا ہے کہ ایران عراق زیارات کیلئے مجھ سے اور میری خالہ انیبہ زاہد سے 7لاکھ روپے وصول کیے اور نجف پہنچ کر ہمارے انتہائی بدسلوکی کی۔
مزید یہ کہ متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ ہوٹل رہائش،ٹرانسپورٹ اور کھانا دینے سے انکار کر دیا اور شدید بدتمیزی کی جس کی وجہ سے ایران کی زیارت سے محروم رہے اور اپنے خرچے پر ٹکٹ لیکر واپس پاکستان آگئے اس لیے مذکورہ کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

