Connect with us

پاکستان

اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار

water

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بھارت سے آنے والے مشرقی دریا پاکستان میں پانی کی آلودگی کا بڑا سبب بن گیا۔

ادارہ برائے تحقیق آبی وسائل کی پانی کے معیار سے متعلق رپورٹ میں پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار دے دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ راوی اور ستلج دریا سرحد پار سے مضر صحت دھاتیں اور آلودگی پاکستان لارہے ہیں۔ رپورٹ میں اسلام آباد کا 34 فیصد پینے کا پانی بھی آلودہ اور مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور متعلقہ نالوں میں سرحد پار آلودگی کا جائزہ لیا گیا، دریائے راوی میں مضر صحت دھاتوں کی مقدار زیادہ پائی گئی، دریا ستلج میں بھی سرحد پار سے آنے والے پانی میں دھاتوں کی مقدار پائی گئی۔

پی سی آر ڈبلیو آر کے مطابق سرحد پار کے نالے فاضلکہ ڈرین، قصور نالہ اور ہدیارا ڈرین آلودگی لارہے ہیں، اسلام آباد میں 34 فیصد پینے کا پانی آلودہ اور مضر صحت ہے، سملی ڈیم کا 69 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں رہا۔

اسلام آباد کے ندی نالوں میں 74 فیصد آلودگی کی تصدیق ہوئی، راول ڈیم واٹر سپلائی کا 44فیصد پانی بھی غیرمحفوظ ہے، راول ڈیم میں پانی صاف کرنے کے نظام کی کارکردگی میں مسائل پائے گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان25 منٹس ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعا کی قیمتوں میں معولی کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت...

Talal Chaudhry Talal Chaudhry
پاکستان41 منٹس ago

حکومت اور پی ٹی آئی میں 24 سے 48 گھنٹے میں بریک تھرو متوقع ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے 24 سے 48...

rlng rlng
پاکستان46 منٹس ago

اوگرا نے ستمبر 2026ء کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اوگرا نے ستمبر 2026ء  کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، سوئی نادرن کیلئے...

un-secretary-general-election un-secretary-general-election
تازہ ترین53 منٹس ago

اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، ایران اور حوثی حملوں کی شدید مذمت

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ میں تقریباً 80 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیے میں آبنائے ہرمز کو فوری...

PM Meets Iranian President PM Meets Iranian President
پاکستان60 منٹس ago

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی نیویارک میں ملاقات ہوئی، پاک ایران...

weather weather
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد اور گردونواح میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد اور گردونواح میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا...

Mahmoud Abbas Mahmoud Abbas
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

غزہ میں فلسطینی عوام کا قتل عام، تباہی اور نسل کشی کی جا رہی ہے، محمود عباس

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا مجوزہ خاکہ سامنے آگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا مجوزہ خاکہ سامنے آگیا، تحریک تحفظ...

Amnesty International Amnesty International
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایمنسٹی انٹرنیشل نے نیتن یاہو کے جہاز کو اپنی فضاؤں سےگزرنےکی اجازت دینے پر فرانس پر دہرے معیارکا الزام لگا دیا

پیرس (صداۓ سچ نیوز) ایک بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشل کا کہنا تھا کہ  ایک جانب تو فرانسیسی صدر عمانویل میکرون اقوام...

gold-rate gold-rate
پاکستان2 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں آج مسلسل پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ...

Trending