Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے ، پاسداران کا میزائلوں حملوں کی 39ویں لہر کے آغاز  کا اعلان

Strait of Hormuz

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کا بیان میں کہناتھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکا اور  اسرائیل  کے جہاز کسی بھی وقت نشانہ بن سکتے ہیں،آبنائے ہرمز سے تیل کے ایک قطرے کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

دوسری جانب ایران نے میزائل حملوں کی 39 ویں لہر کا آغاز کر دیاہے ، میزائل حملوں کی تازہ لہر میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ہلال احمر ایران

ہلال احمر ایران نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں اب تک 19 ہزار 734 سویلین عمارتوں کو نقصان پہنچا،  77 طبی مراکز اور 65 تعلیمی ادارے بمباری کا نشانہ بنے، ہلال احمر کے 16 دفاتربھی بمباری میں تباہ ہوئے۔

ایرانی میڈیا کا کہناہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے شہر تبریز پر حملے میں 4 شہری شہید ہو گئے ہیں جبکہ 4 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

قطری کابینہ

قطری کابینہ نے ایرانی حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے کہا کہ ایران حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،ایرانی حملوں کے خطرے پر سنگین تنائج مرتب ہوسکتے ہیں،برادر ممالک کی سرزمین پر ایرانی حملوں کی بھی مذمت کرتے ہیں،تمام اشتعال انگیز کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں۔

لبنان

اسرائیل کی لبنان میں وحشیانہ کارروائیاں جاری  ہیں، اسرائیل نے  جنوبی لبنان پر ڈرون حملہ  کیا جس میں 2شہری شہید ہوگئے، صبح سے جاری حملوں میں شہید لبنانی شہریوں کی تعداد 21ہوگئی۔

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی

اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی ایران میں اسکول پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کی بچیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے،واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔

ڈچ ایئر لائن

ڈچ ایئرلائن نے دبئی کے لیے تمام پروازیں 28 مارچ تک منسوخ کر دیں، دبئی میں پھنسے مسافروں کیلئے فلائٹس دستیاب رہیں گی۔

امریکی سینٹ کام  کا بیان

امریکی سینٹ کام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں 5500 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بناچکے،جنگ میں اب تک 60ایرانی بحری جہاز تباہ کئے،ایران کی سلیمانی کلاس کی آخری جنگی کشتی کو بھی تباہ کر دیا  گیا،امریکی جنگی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے، ایرانی جنگی طاقت کم ہو رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ukraine drone attack Ukraine drone attack
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی

بلگورود (صداۓ سچ نیوز) روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی...

ishaq dar ishaq dar
پاکستان1 گھنٹہ ago

مکہ معاہدہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی ستونوں سے ہم آہنگ ہے، اسحاق ڈار نے معاہدے کے نکات شیئر کردیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان...

yemen-houthis yemen-houthis
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کا سعودی شہر جازان میں ڈرون حملےکا دعویٰ

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللہ نے سعودی شہر جازان میں ڈرون حملےکا دعویٰ کرتے ہوئے...

ali-parvez-malik ali-parvez-malik
پاکستان2 گھنٹے ago

اگلے 2 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت برقرار رہی تو اچھی خبر سامنے آئے گی، وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک نےکہا ہے کہ اگلے 2 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی...

Supreme Leader Mojtaba Khamenei Supreme Leader Mojtaba Khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ ایرانی...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کے...

Pakistan Brings US, Iran to Talks Pakistan Brings US, Iran to Talks
تازہ ترین20 گھنٹے ago

پاکستان نے امریکا، ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر وہ سفارتی کردار اداکیا جو چین اور برطانیہ جیسی بڑی طاقتیں ادا نہ کرسکیں، تجزیہ ساؤتھ ایشین وائسز

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کا کردار اہم رہا، پاکستان نے امریکا اور...

Hafiz-Naeemur-Rehman Hafiz-Naeemur-Rehman
پاکستان20 گھنٹے ago

16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلام پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 اگست کو چاروں...

Mir-Raza-New Mir-Raza-New
پاکستان21 گھنٹے ago

میر رضا کی قبرکشائی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ، حیران کن انکشافات

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں میر رضا کی قبرکشائی اور دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ...

Gold Gold
پاکستان21 گھنٹے ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے، مسلسل چوتھے روز مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی...

Trending