Connect with us

پاکستان

وزیراعلی پنجاب نے غیرقانوی اسلحہ کےخاتمے کی ذمہ داری بھی سی سی ڈی کوسونپ دی

maryam-nawaz

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلی پنجاب نے غیرقانوی اسلحہ کےخاتمے کی ذمہ داری بھی سی سی ڈی کوسونپ دی جبکہ  اسلحہ کی نمائش اورغیرقانونی استعمال کےسدباب کیلئےجامع ایکٹ تیارکرلیا گیا۔

وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب غیرقانونی اسلحہ سرنڈر ایکٹ دوہزارچھبیس کی منظوری دیدی۔پنجاب غیرقانونی اسلحہ سرنڈرایکٹ میں ہرقسم کےغیرقانونی  اسلحہ کےخاتمےکی شقیں شامل ہیں ۔نایاب اسلحہ گھر میں آویزاں کرنے کیلئے بھی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔

نئے ایکٹ کے نفاذ کے بعدغیرقانونی اسلحہ  سی سی ڈی کو جمع کرانا ہو گا لائسنس یافتہ اسلحہ بردار شہری کو بھی اسلحہ رکھنے کی معقول وجہ بیان کرنا ہوگی،ایکٹ کے تحت مقررہ مدت میں غیرقانونی اسلحہ جمع نہ کرانے پرسخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

zia-ul-hassan-lanjar zia-ul-hassan-lanjar
پاکستان50 منٹس ago

میر رضا کیس، سندھ حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے میر رضا کی پراسرار موت کے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔...

swabi swabi
پاکستان56 منٹس ago

صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج، تمباکو نذر آتش

صوابی (صداۓ سچ نیوز) صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج کرتے ہوئے تمباکو...

Makka Agreement Makka Agreement
پاکستان1 گھنٹہ ago

کابینہ ارکان، پارلیمنٹرینز نے مکہ معاہدے کو سنگ میل قرار دے دیا

وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور کابینہ ارکان نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے امن معاہدے کو سنگ میل قرار...

trump netanyahu trump netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بنائے گئے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے 15 نکاتی منصوبے...

Typhon Typhon
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

طاقتور سمندری طوفان ’ٹائیفون ڈولفن‘ چین کے صوبہ ژی جیانگ سے ٹکرا گیا

رواں سال چین سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور سمندری طوفان ’ٹائیفون ڈولفن‘ ملک کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا...

us-iran-deal us-iran-deal
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایک بھی امریکی فوجی نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے، کمانڈر ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے امریکا کو خبردار کیا ہے...

Syria-and-Russia-deal Syria-and-Russia-deal
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

شام میں روسی اڈے دوبارہ منظم کرے سے متعلق مفاہمتی یادداشت طے

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام میں روسی اڈوں کی موجودگی پر مفاہمتی یادداشت طے پاگئی۔ عالمی خبرایجنسی نے شامی وزارت...

iranian-supreme-leader iranian-supreme-leader
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر کی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، جنگ اور معاشی چیلنجز پر گفتگو

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی،...

Ukraine drone attack Ukraine drone attack
تازہ ترین6 گھنٹے ago

روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی

بلگورود (صداۓ سچ نیوز) روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی...

ishaq dar ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

مکہ معاہدہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی ستونوں سے ہم آہنگ ہے، اسحاق ڈار نے معاہدے کے نکات شیئر کردیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان...

Trending