Connect with us

پاکستان

حکومت کو فی لیٹر ڈیزل 49 روپے اور فی لیٹر پیٹرول 29 روپے مہنگا کرنےکی سمری بھیج دی گئ

Petrol

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) حکومت کی جانب  سے آج  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کو پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 29   روپے اور ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 49 روپے اضافے کی سمری بھیجی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق 14 مارچ کو  وفاقی حکومت نے ایک ہفتےکے لیے 23 ارب روپےکا بوجھ اٹھایا تھا اور 14 سے20 مارچ تک پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے23 ارب روپےکا بوجھ پرائس ڈیفرنشیل کلیمزکی مد میں اٹھایا تھا، 14 مارچ کو پیٹرول کی قیمت میں 49 روپے 63 پیسے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت میں 75 روپے 5 پیسے فی لیٹرکا اضافہ روکا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئندہ ہفتےکے لیے بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار  رہ سکتی ہے، وفاقی حکومت آئندہ ہفتے کے لیے بھی پرائس ڈیفرنشیل کلیم اٹھاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کیخلاف جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے: بلوم برگ کا انکشاف

ذرائع کے مطابق  پیٹرول کی موجودہ فی لیٹر قیمت میں121روپے77 پیسے صرف ٹیکس ہے، فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں اس وقت 38فیصد ٹیکس شامل ہے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 73 روپے  42 پیسے ٹیکس شامل ہے، فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 22 فیصد ٹیکس شامل ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی، پیٹرولیم  اورکلائمیٹ سپورٹ لیویز بھی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
پاکستان1 گھنٹہ ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔  چین روانگی...

petrol pumps petrol pumps
پاکستان2 گھنٹے ago

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی وصولی 1200 ارب روپے سے متجاوز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی وصولی 1200 ارب روپے سے...

liaqat-shaheed liaqat-shaheed
پاکستان2 گھنٹے ago

خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں...

crypto salate crypto salate
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا کرپٹو سلیٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کرپٹو ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق عالمی پلیٹ فارم ’کرپٹو سلیٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں...

burevestnik-cruise-missile burevestnik-cruise-missile
تازہ ترین2 گھنٹے ago

روس کی جانب سے سرمات میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے اپنے نئے ’سرمت‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ میزائل کی رینج 35 ہزار...

FGEHA took control of streets and roads in f-14 15 FGEHA took control of streets and roads in f-14 15
پاکستان14 گھنٹے ago

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی نےسیکٹر ایف 14/ 15 کے متاثرین سے زمین کا قبضہ لے لیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) ظفر اقبال کے احکامات پر ڈپٹی...

pakistani-doctors-saudi-gulf-degree pakistani-doctors-saudi-gulf-degree
پاکستان15 گھنٹے ago

بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان15 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان15 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی...

karachi-police karachi-police
پاکستان15 گھنٹے ago

کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی سے گرفتار ہونے والی مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم...

Trending