Connect with us

تازہ ترین

ایران نے عید کے روز ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل برسا دیے

khoramshahr

تہران (صدائے سچ نیوز)ایران نے آپریشن وعدہ صادق 4 میں 72 ویں حملوں کی لہر میں ایک بار پھر اسرائیل کی طرف میزائل داغے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا کہ 72 ویں لہر میں وسطی اور شمالی اسرائیل کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ان حملوں میں بھی عماد اور  قدر میزائل استعمال کیے گئے جنہوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

دوسری جانب ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں تباہی پھیر دی اور دیمونا میں بلیسٹک میزائل گرنے سے 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
پاکستان14 منٹس ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔  چین روانگی...

petrol pumps petrol pumps
پاکستان21 منٹس ago

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی وصولی 1200 ارب روپے سے متجاوز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی وصولی 1200 ارب روپے سے...

liaqat-shaheed liaqat-shaheed
پاکستان26 منٹس ago

خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں...

crypto salate crypto salate
پاکستان34 منٹس ago

پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا کرپٹو سلیٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کرپٹو ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق عالمی پلیٹ فارم ’کرپٹو سلیٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں...

burevestnik-cruise-missile burevestnik-cruise-missile
تازہ ترین40 منٹس ago

روس کی جانب سے سرمات میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے اپنے نئے ’سرمت‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ میزائل کی رینج 35 ہزار...

FGEHA took control of streets and roads in f-14 15 FGEHA took control of streets and roads in f-14 15
پاکستان13 گھنٹے ago

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی نےسیکٹر ایف 14/ 15 کے متاثرین سے زمین کا قبضہ لے لیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) ظفر اقبال کے احکامات پر ڈپٹی...

pakistani-doctors-saudi-gulf-degree pakistani-doctors-saudi-gulf-degree
پاکستان14 گھنٹے ago

بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان14 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان14 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی...

karachi-police karachi-police
پاکستان14 گھنٹے ago

کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی سے گرفتار ہونے والی مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم...

Trending