Connect with us

تازہ ترین

مجتبیٰ خامنہ ای کا جنگ میں عراقی عوام کی حمایت پر اظہارِ تشکر

mujtaba khanenie

تہران (صداۓ سچ نیوز) نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے عراقی عوام کا امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے تحریری پیغام جاری کیا ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ مجھے معلوم نہیں کہ مجتبیٰ خامنہ ای زندہ بھی ہیں یا نہیں۔

28 فروری کو ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سُپریم لیڈر نامزد کیا گیا، تاہم وہ اب تک عوامی سطح پر ظاہر نہیں ہوئے ہیں، سپریم لیڈر مقرر ہونے کے بعد انہوں نے صرف چند تحریری بیانات جاری کیے ہیں۔

ان کی عوامی عدم موجودگی نے ان کی صحت اور مقام کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 فروری کو ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہو گئے تھے، تاہم سرکاری ٹی وی اور بعض ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے حالیہ پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے عراق کی اعلیٰ مذہبی قیادت اور عوام کا ایران کے خلاف جارحیت کی مخالفت اور ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ پیغام اسلامی سپریم کونسل آف عراق اور بغداد میں ایرانی سفیر کے درمیان ملاقات میں پہنچایا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

louton BWPA louton BWPA
برطانیہ اور یورپ2 گھنٹے ago

لوٹن میں برٹش پاکستانی کمیونٹی کا جشنِ آزادی، ثقافتی رنگوں سے سجی پروقار تقریب

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برٹش پاکستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن (BPWA) کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی پاکستان کو کلچرل ڈے کے...

lawton lawton
برطانیہ اور یورپ3 گھنٹے ago

لوٹن میں خالد جونوی کی میزبانی میں محفل، کمیونٹی رہنماؤں کو اعزازات پر مبارکباد

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) خالد جونوی کی میزبانی میں گذشتہ شام دوست واحباب کی خوبصورت محفل کا انعقاد کیا گیا...

seminar-on-thalassemia- seminar-on-thalassemia-
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد میں تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور جدید جینیاتی علاج پر آگاہی سیمینار، مشترکہ اقدامات پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تھیلیسیما کے موذی مرض کے لیے جدید جنییاتی علاج کی دریافت ہوئی ہے۔ اس حوالے...

abraham-lincoln abraham-lincoln
تازہ ترین3 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کا عملہ ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہونے لگا

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر موجود عملہ ذہنی صحت سے متعلق...

miftah-ismail miftah-ismail
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور  رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ کراچی دنیا...

Sohail-Afridi Sohail-Afridi
پاکستان4 گھنٹے ago

سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کاعمران خان کی ہیلتھ رپورٹ پر تشویش کا اظہار ، ملاقات کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی،اسد قیصر و دیگر قائدین نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو...

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر تیزی دیکھی  جارہی...

irgc irgc
تازہ ترین5 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب  کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

trump، iran-revolutionary-guard trump، iran-revolutionary-guard
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف

 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری...

Trending