تازہ ترین
امریکا آبنائے ہرمز کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلے گا، اسکاٹ بیسینٹ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ امریکا آبنائے ہرمز کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلے گا۔
امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی فراہمی اچھے سے ہو رہی ہے، آبنائے ہُرمُز سے مزید جہاز گزر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ امریکا آبنائے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لے گا، اس وقت آبنائے سے آزادانہ نقل و حرکت ہوگی۔
اسکاٹ بیسینٹ نے مزید کہا کہ یہ آزادانہ نقل و حرکت امریکی یا کثیر الملکی حفاظتی دستے کے ساتھ ہوگی۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

