Connect with us

پاکستان

راولپنڈی پریس کلب میں مرحوم صحافی مظہر اقبال اور عبدالرحمٰن کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

Memorial Held at Rawalpindi Press Club in Honor of Late Journalists Mazhar Iqbal and Abdul Rehman

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) معروف صحافی مظہر اقبال مرحوم اور عبدالرحمٰن مرحوم کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی پریس کلب میں منعقدہ تقریب کا اہتمام آر آئی یو جے (ورکرز) کے صدر فرحان جعفری نے کیا تھا تقریب میں پی ایف یو جے ورکرز کے نائب صدر توصیف احمد، انفارمیشن سیکریٹری عبد الرزاق چشتی، فنانس سیکرٹری سید بلال عزت نقوی اور جوائنٹ سیکریٹری حسن رضا، آر ائی یو جے (ورکرز) کے سینئر ممبرز و روز ٹی وی کے معروف اینکر ملک زبیر، سینئر صحافی و ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر یوسف خان سمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی

Memorial Held at Rawalpindi Press Club in Honor of Late Journalists Mazhar Iqbal and Abdul Rehman

شرکا نے مرحوم صحافیوں کی صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد اور قربانیاں صحافت کی تاریخ کا روشن باب ہیں ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گا

مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ صحافیوں کے حقوق اور آزادیٔ صحافت کے لئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israel-soldiers-killed Israel-soldiers-killed
تازہ ترین28 منٹس ago

غزہ میں ڈرون دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں ایک فوجی چوکی کے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جو اختیار میں نہیں، اس کا غم کیوں؟

تحریر: نثار حسین زندگی کا شاید سب سے بڑا مغالطہ یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی...

Minab School Minab School
تازہ ترین2 گھنٹے ago

میناب اسکول پر امریکی حملہ مصنوعی ذہانت کی غلط معلومات کا نتیجہ تھا، رپورٹ

میناب (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے سے متعلق ایک نئی رپورٹ...

Faizabad Faizabad
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ، فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جنرل اسمبلی، درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں...

Shahbaz-UN Shahbaz-UN
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم کی یواین کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر گفتگو

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اہم...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کو جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان پیش کر دیا، عباس عراقچی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہے کہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں، ایرانی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے سپریم...

u-s--china-relations u-s--china-relations
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ...

plane plane
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی پابندیاں، یو اے ای نے ایرانی ائیرلائنز کی پروازیں معطل کردیں

ابوظہبی (سداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایرانی ائیرلائنز کی جانب...

Trending