Connect with us

تازہ ترین

پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونیوالے امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کی ویڈیو جاری کردی

strait of hormuz

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز میں داخل ہونیوالے امریکی بحریہ کے جہازوں کو خبردار کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔

ایرانی میڈیا کی جانب سے نشر کی گئی ویڈیو میں پاسداران انقلاب کی بحریہ کے اہلکار کو ریڈیو پر امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

اہلکار کی جانب سے امریکی جنگی جہاز کو واپس جانے کا کہا گیا جس پر امریکی بحریہ کی جانب سے جواب دیا گیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے تحت آزاد نقل و حرکت کا حق استعمال کررہے ہیں اور ایران کو کسی قسم کا چیلنج نہیں کررہے۔

بعد ازاں ایرانی اہلکاروں کی جانب سے علاقے میں موجود تمام جہازوں کو یہ ہدایت دیتے ہوئے ہوئے سنا گیا کہ اگر انہیں سمندر میں کوئی جنگی جہاز نظر آئے تو اس سے کم از کم 10 میل کا فاصلہ رکھا جائے کیونکہ جنگی جہاز کو بغیر کسی وارننگ کے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Sardar-Tanveer-Ilyas Sardar-Tanveer-Ilyas
پاکستان33 منٹس ago

آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے، استحکام...

pta pta
پاکستان41 منٹس ago

موبائل فون کمپنیزکی غیرمعیاری سروس، پی ٹی اے نے آپریٹرز کو 30 روز کی مہلت دیدی

موبائل کمپنیوں کی غیر معیاری سروس اور کوریج پر پی ٹی اے متحرک ہو گیا، آپریٹرز کو خامیاں دور کرنے...

The-East-London-Mosque The-East-London-Mosque
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

برطانیہ بھر کی مساجد پر ایک برس کے دوران 70 حملے، نفرت انگیز واقعات ریکارڈ

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ بھر کی مساجد پر گزشتہ ایک برس کے دوران 70 حملے یا نفرت انگیز واقعات...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان1 گھنٹہ ago

افواج پاکستان مضبوط اور فیصلہ کن ردعمل کے ذریعے غیر ملکی پراکیسز کے عزائم کو شکست دیں گی، فیلڈ مارشل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 20 ویں نیشنل ورکشاپ میں...

Ships Ships
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ

بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد پر...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ جوہرہ معاہدہ ابراہم اکارڈ زمیں شمولیت کیساتھ مشروط کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت تاریخی قدم ہوگا، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی شرط پر ردعمل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پر...

Trending