تازہ ترین
پنجاب حکومت کا فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے فری سولر پینل اسکیم میں چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے،اضافی فنڈز سے مزید سولر سسٹمز تقسیم ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: نیٹو پر امریکی اخراجات کا سنجیدگی سے جائزہ لینگے، ٹرمپ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر اسکیم کی مدت دسمبر 2026 تک بڑھادی گئی۔ مجموعی طور پر 94 ہزار سے زائد سسٹم فراہم کیےجائیں گے جن پر دس ارب روپے کے قریب لاگت آئے گی۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی سستا
قرعہ اندازی کے ذریعےکم آمدن والےصارفین کو مفت سولرسسٹم فراہم کیے جائیں گے،پنجاب کےتمام اضلاع اورتحصیلوں میں اسکیم کا اطلاق ہوگا،اب تک آٹھ لاکھ سےزائددرخواستیں موصول ہوچکی ہیں،اس سے قبل جون 2026تک اسکیم کا اعلان کیا گیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

