تازہ ترین
امریکی صدر کا پوپ لیو سے معافی مانگنے سے انکار
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ پوپ لیو نےغلط باتیں کی ہیں، پوپ لیو ایران کے حوالے سے میرے اقدامات کے سخت خلاف تھے، امریکی صدر نے پوپ لیو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک جوہری ایران کی اجازت نہیں دے سکتے، پوپ لیو آخری نتیجے سے خوش نہیں ہوں گے کیونکہ آپ کے پاس کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتےہیں، اس لیے میں یہ نہیں کرسکتا۔
یہ بھی پڑھیں:سیکرٹری ہاوسنگ کا اسکائی گارڈن اور گرین انکلیو ون کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
کیتھو لک مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے رد عمل دیتے ہوئےکہا کہ وہ جنگ کے خلاف بات کرتے رہیں گے اور امن ، مکالمے اور کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ کی کوشش جاری رکھیں گے تاکہ مسائل کا منصفانہ حل تلاش کیا جا سکے۔
یاد رہےکہ پوپ لیو نے اس سے قبل ایران میں جاری جنگ کو ہولناک قرار دیتے ہوئے عالمی رہنماؤں پر زور دیا تھا کہ وہ تشدد میں کمی لانے کے لیے اقدامات کریں۔
یہ بھی پڑھیں:لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 5 افراد جاں بحق، متعدد گھراوراسکول تباہ
انہوں نے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے خلاف سخت بیانات کو بھی ناقابل قبول قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ جنگیں شروع کرنے والے رہنماؤں کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

