Connect with us

تازہ ترین

ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، جے ڈی وینس

jd-vance

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی اور متعدد اہم امور پر پیش رفت دیکھنے میں آئی۔

انہوں نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اب گیند تہران کے کورٹ میں ہے اور یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ آگے بڑھنے کے لیے کیا اقدامات کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 5 افراد جاں بحق، متعدد گھراوراسکول تباہ

جے ڈی وینس نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو توقع ہے کہ ایران اس اہم بحری گزرگاہ کو کھولنے کے لیے اقدامات کرے گا جو عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے نہایت اہم ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold-rates gold-rates
پاکستان7 منٹس ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پھر گر گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان...

fazal ur rahman fazal ur rahman
پاکستان33 منٹس ago

محسن نقوی وزیراعظم کی مشاورت کے بغیر ایسی بات نہیں کرسکتے، فضل الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ حالات کی...

field-marshal field-marshal
پاکستان44 منٹس ago

مسلح افواج ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے کاموں میں مدد کیلئے تیار ہیں، فیلڈمارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور واضح...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین9 گھنٹے ago

اپنی سرحدوں کا دفاع کریں گے لیکن جنگ کو وسعت دینا نہیں چاہتے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم اپنی حدود کا بھرپور دفاع کریں...

Mike-Smith Mike-Smith
برطانیہ اور یورپ9 گھنٹے ago

مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

بی سی بی نے مائیکل اسمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کے...

AJK AJK
تازہ ترین10 گھنٹے ago

آزاد کشمیر الیکشن، ایل اے 27 و 28 کے 57 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ جاری

مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل...

Severe Heatwave Severe Heatwave
تازہ ترین10 گھنٹے ago

جنوبی کوریا میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 16 افراد ہلاک

سیئول (صداۓ سچ نیوز) جنوبی کوریا میں رواں سال شدید گرم موسم کے باعث اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے...

trump trump
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر کو دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائرکردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سیاست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیا دھچکا لگ گیا۔ 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ...

Board of Peace Director Board of Peace Director
تازہ ترین10 گھنٹے ago

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک اسرائیل غزہ سے نہیں نکلے گا، ڈائریکٹر بورڈ آف پیس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی قیادت میں قائم بورڈ آف پیس کے ڈائریکٹر نکولے ملاڈینوف نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کا...

sudan sudan
تازہ ترین10 گھنٹے ago

سوڈانی فوج کے ڈرون حملے میں 35 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

دارفور (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کے علاقے دارفور میں ایک سول عدالت پر سوڈانی فوج کے ڈرون حملے میں کم...

Trending