تازہ ترین
دنیا چند ظالم حکمرانوں کے قبضے میں ہے، اربوں ڈالر قتل و غارت پر خرچ ہو رہے ہیں، پوپ لیو
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے عالمی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ’چند ظالم حکمرانوں‘ کے ہاتھوں تباہی کا شکار ہے اور جنگوں پر اربوں ڈالر خرچ کیے جا رہے ہیں۔
کیمیرون کے دورے کے دوران اپنے خطاب میں پوپ لیو نے کہا کہ جنگ کے علمبردار یہ دکھاوا کرتے ہیں کہ انہیں معلوم نہیں کہ تباہی میں صرف ایک لمحہ لگتا ہے، لیکن تعمیر نو کے لیے اکثر پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات
پوپ لیو نے مزید کہا کہ اربوں ڈالر قتل و غارت اور تباہی پر خرچ ہو رہے ہیں جبکہ صحت، تعلیم اور بحالی کے لیے درکار وسائل کہیں نظر نہیں آتے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

