تازہ ترین
پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہا ہے، عباس عراقچی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہا ہے۔
ماسکو میں میڈیا سے گفتگو عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بہرحال مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی، لیکن امریکی مؤقف کے باعث گزشتہ دور کے مقاصد حاصل نہیں ہو سکے۔
انہوں نے کہا ہے کہ امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات اور غلط طرزِ عمل پیشرفت کے باوجود مقاصد حاصل نہ ہونے کی وجہ بنے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی وزیرخارجہ روس پہنچ گئے، صد پیوٹن سے اہم ملاقات ہوگی
ان کا کہنا ہے کہ ضروری تھا کہ پاکستانی دوستوں کے ساتھ مشاورت کریں تاکہ موجودہ صورتِ حال کا جائزہ لیا جاسکے۔
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ روسی دوستوں کے ساتھ جنگ سے متعلق پیش رفت اور موجودہ صورتِ حال پر مشاورت اور جائزہ کا مناسب موقع ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

