تازہ ترین
ایران جنگ کا مقصد امریکا کے وجود کو محفوظ بنانا تھا، امریکی وزیر جنگ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ کانگریس کی ہاؤس آرمڈ کمیٹی میں پیش ہوئے، انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کو محفوظ بنانے کیلئے کام کررہے ہیں،صدر ٹرمپ نے واضح کیا ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،ہم نے ایسی فوج تیار کی جس پر قوم فخر کرتی ہے۔
امریکی وزیرجنگ کا کہناتھا کہ صدر ٹرمپ نے ہمیں 1.5ٹریلین ڈالر کا بجٹ دیا ہے،امریکی محکمہ دفاع میں روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں،ایران جنگ کا مقصد امریکا کے وجود کو محفوظ بنانا تھا۔ صدرٹرمپ واحد صدر ہیں جنہوں امریکا مفادات کا تحفظ کیا، ایران جنگ کو دو ماہ ہوئے ہیں یہ بقا کی جنگ ہے۔
جنرل ڈین کین کا کہناتھا کہ ہم نے جنگ کے دوران کامیابی سے اہداف حاصل کئے،ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے،ہمیں اپنی افواج کو جدید بنانے کی ضرورت ہے،اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں ہماری افواج کو اسٹریٹجک برتری حاصل ہو۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

