Connect with us

تازہ ترین

ایرانی جہازوں پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی امریکا کو سخت وارننگ

trump-iran-IRGC

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی امریکا کوسخت وارننگ دیتےہوئےکہا ایرانی جہازوں پرحملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا،خطے میں امریکی مراکز اور جہاز وسیع حملوں کی زد میں آئیں گے۔

ایرانی فوج کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ خطے کے بعض ممالک امریکی فوج کے ساتھ تعاون سے گریز کریں، جو ملک ہمارے خلاف کوئی اقدامات اٹھائےگا، اسےسنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا کا ساتھ دینے والےممالک کو سآبنائے ہرمز سے گزرنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم عزیزی نےکہا ہےکہ امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک کو یہ خطرہ مول نہیں لینا چاہیے کہ ہرمز کے راستے ان کے لیے مستقل طور پر بند کیے جا سکتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

baqir qalibaf baqir qalibaf
تازہ ترین4 منٹس ago

ایران نے امریکا سے ایم او یو پر واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے ایم او یو پر واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔...

tel aviv tel aviv
تازہ ترین9 منٹس ago

اسرائیل کا امریکا سے تل ابیب ائیرپورٹ خالی کرنے کا مطالبہ، وجہ بھی سامنے آگئی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ائیرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی۔ اسرائیلی میڈیا...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین19 منٹس ago

سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم کا ایران میں نیتن یاہو کی ناکام سازش کا اعتراف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے ساتھ کوآرڈینیشن لازمی ہے، پاسدارانِ انقلاب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پاسدارانِ انقلاب نے ایران کے منظوری کے بغیر نئے شپنگ روٹ کا اعلان ناقابلِ قبول قرار...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین20 گھنٹے ago

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو آخری سلام

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ جون کی ایک اداس شام تھی۔آسمان پر بادل یوں ٹھہرے ہوئے تھے جیسے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین20 گھنٹے ago

خون میں نہائی ہوئی شام

تحریر:محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ رات کربلا کے سینے پر آہستہ آہستہ اتر رہی ہے۔ دریائےفرات کے کنارے خاموش...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین21 گھنٹے ago

حضرت امام حسین علیہ السلام انسانیت کے امام

تحریر: نثار حسین تاریخِ انسانی میں امام حسین علیہ السلام کی شخصیت ایسی ہے جو اپنے عہد کی حدود سے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین21 گھنٹے ago

امام حسینؑ، انسانیت کی ابدی روشنی

تحریر: نثار حسین دے کے سر شبیرؑ نے اسلام زندہ کر دیاکربلا کو جس کے سجدے نے معلیٰ کر دیا...

us-golden-dome us-golden-dome
تازہ ترین22 گھنٹے ago

امریکا نے دفاعی نظام گولڈن ڈوم کا پہلا کامیاب تجریہ کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دفاعی نظام گولڈن ڈوم کا پہلا کامیاب تجریہ کرلیا۔ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کاکہنا...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین22 گھنٹے ago

ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور کریں گے، سربراہ آئی اے ای اے

ویانا (صداۓ سچ نیوز) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی نےکہا ہےکہ  ایران کے جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور...

Trending