تازہ ترین
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں، سی این این
تہران (صداۓ سچ نیوز) سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہو رہے ہیں۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِ عام سے غائب ہیں۔حملے کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ اس وقت الیکٹرانک میڈیا کا استعمال نہیں کر رہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای اپنے پیغامات قاصدوں کے ذریعے پہنچا رہے ہیں جبکہ ان کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

