تازہ ترین
ایرانی صدر کا امریکی فوجی حملوں کے خلاف مؤقف اختیار کرنے پرپوپ لیو سے اظہار تشکر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حالیہ امریکی فوجی حملوں کے خلاف مؤقف اختیار کرنے پرPope Leo کا شکریہ ادا کیا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا پوپ لیو نے ان حملوں کے خلاف اخلاقی، منطقی اور منصفانہ مؤقف اختیار کیا۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ یہ حملے ایسے وقت کیے گئے جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات جاری تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

