تازہ ترین
سینٹکام کے اڈوں کیخلاف ردعمل میں ایران نے تحمل کا مظاہرہ کیا جو ہمیشہ جاری نہیں رہے گا، محمد مخبر
تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ حالیہ علاقائی صورتحال کے بعد ایران کا صبر ہمیشہ برقرار نہیں رہے گا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد مخبر نے بعض خلیجی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے برسوں تک ان ممالک کو دوست اور برادر سمجھا لیکن انہوں نے اپنی خودمختاری کو داؤ پر لگا کر اپنی سرزمین اور وسائل ایران اور فلسطین کے دشمنوں کے حوالے کر دیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ جنگ کے دوران سینٹکام کے زیر استعمال اڈوں کے خلاف ایران نے اپنے ردعمل میں تحمل کا مظاہرہ کیا تاہم یہ تحمل ہمیشہ جاری نہیں رہے گا۔
محمد مخبر نے کہا کہ اگر حالات اسی طرح رہے تو ایران آئندہ زیادہ سخت ردعمل دے سکتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

