تازہ ترین
اماراتی اور روسی صدر کا رابطہ، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال، خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز اور بین الاقوامی بحری تجارت سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت شہید ہوگئے، حماس کی تصدیق
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں متحدہ عرب امارات کی کامیاب ثالثی کوششوں کو سراہتے ہوئے امارات کے سفارتی کردار کی تعریف کی۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

