Connect with us

پاکستان

چاند نظر آگیا، کل یکم ذی الحجہ ہوگی اور عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

moon

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، ملک میں کل یکم ذی الحجہ ہوگی اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت   کراچی میں ہوا، میٹ آفس میں ہونے والے اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین شریک تھے۔

دوسری جانب  وزارت مذہبی امور کی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ختم ہوگیا، جس کی صدارت مفتی ضمیر احمد ساجد کر رہے تھے۔

اسلام آباد سے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، رویت ہلال زونل کمیٹی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو مطلع کردیا۔

لاہور میں بھی زونل رویت ہلال کمیٹی کا ایوان اوقاف میں اجلاس ہوا،جس کی صدارت ڈی جی اوقاف حافظ انیس الرحمٰن کر رہے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

asim-ifthikhar asim-ifthikhar
پاکستان12 منٹس ago

پاکستان کا افغان عوام سے اختلاف نہیں، طالبان حکومت کی پالیسیوں پر اعتراض ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیےخود...

gaza gaza
تازہ ترین25 منٹس ago

ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن...

middle-east middle-east
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران کے خلاف طویل ہوتی جنگ، مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ممالک امریکا سے مایوس

ایران کے خلاف جنگ امریکا کیلئے سفارتی میدان میں تباہ کن ثابت ہوا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادی سیکیورٹی کیلئے...

blast blast
تازہ ترین13 گھنٹے ago

روس کے یوکرین پر نئے فضائی حملے، اسٹیل پلانٹ تباہ، یوکرین کا ماسکو پر جوابی ڈرون حملہ

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کی جانب سے گزشتہ رات یوکرین پر فضائی حملوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے...

Transport-Alliance Transport-Alliance
پاکستان13 گھنٹے ago

مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کا ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

حکومت اور ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 دن کیلئے موخر کرنے کا...

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان14 گھنٹے ago

پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت کے گھٹنے ٹیکنے تک دھرنا جاری رہے گا، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران ٹولے نے ہمیں ایک مصیبت...

sheikh-hasina sheikh-hasina
تازہ ترین14 گھنٹے ago

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیر اعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے، بنگلادیش کا دو ٹوک اعلان

ڈھاکہ (صداۓ سچ نیوز) بنگلادیش کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ جب تک بھارت سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ...

images-of-3-iranian-pilots images-of-3-iranian-pilots
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر فضائی حملے کے بعد قطر میں مبینہ طور پر گرفتار 3 ایرانی پائلٹس کی تصاویر جاری کردیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے 2 مارچ کو قطر میں امریکی فوجی اڈے پر فضائی حملے کے بعد لاپتا...

salal-dam salal-dam
پاکستان14 گھنٹے ago

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل طور پر کھول دیے، جس کے بعد دریائے چناب میں پاکستان کی...

jamat-e-islami-protests jamat-e-islami-protests
پاکستان14 گھنٹے ago

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور، پشاور میں دھرنے

کراچی، لاہور اور پشاور میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنے دے دیے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کی...

Trending