Connect with us

تازہ ترین

اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کا شدید بحران، 12ہزار اہلکاروں کی کمی کاسامنا، اسرائیلی میڈیا

israeli soldiers

تل ابیب، اسرائیلی فوج میں افراد قوت کا شدید بحران سر اٹھانے لگا۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کو 12ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جس سے جنگی مشنز متاثر ہونےکا خدشہ ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ سال 2025 میں 5300 خواتین اسرائیلی فوج میں شامل کی گئیں اور  فوج میں خواتین اہلکاروں کی تعداد ریکارڈ سطح پرپہنچ چکی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کا بتاناہے کہ امریکا، فرانس، آسٹریلیا، روس، یوکرین اور دیگرممالک سے7 ہزار افراد اسرائیلی فوج میں شامل کیےگئے، دیگر ممالک کے صرف یہودی افراد کو اسرائیلی فوج میں شامل کیا جاسکتاہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  مسلسل جنگ نے اسرائیلی فوجی نظام پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور سات محاذوں پر جنگ نے فوجی وسائل کو شدید متاثر کیا ہے۔

اسرائیلی  ریزرو فوجیوں میں بھی طویل ڈیوٹیز سے تھکن میں اضافہ ہوا ہے دوسری جانب  اسرائیلی فوج نے لازمی سروس مدت بڑھانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔

فوجی حکام کا مؤقف ہے کہ موجودہ اہلکار مشنز کے لیے ناکافی ہیں اور آنے والے دنوں میں اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کابحران مزید شدت اختیا کرسکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump، iran-revolutionary-guard trump، iran-revolutionary-guard
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف

 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری...

trump، south-korea trump، south-korea
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے ناراض

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا...

pm-sharif-and-trump pm-sharif-and-trump
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر کے حمایت...

adyala-jail adyala-jail
پاکستان2 گھنٹے ago

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع...

khamenei khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں

تہران (صدآۓ سچ نیوز) ایران کے مختلف شہروں میں سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کے...

karak-operation-ispr-latest karak-operation-ispr-latest
پاکستان2 گھنٹے ago

بلوچستان میں مزید دو دہشت گرد ہلاک، 3 روز کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 19 ہوگئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف  کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

heavy-rain heavy-rain
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے  نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر...

iranian army chief iranian army chief
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حوالے کرنے والے افراد...

asim-ifthikhar asim-ifthikhar
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کا افغان عوام سے اختلاف نہیں، طالبان حکومت کی پالیسیوں پر اعتراض ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیےخود...

gaza gaza
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن...

Trending