Connect with us

تازہ ترین

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید، 100 سے زائد زخمی

lebonan blast

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنگ بندی کے باوجود لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 18 افراد شہید ا ور 124 زخمی ہوگئے ۔

لبنان کی وزارتِ صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیل جاری کردی۔ 

 حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہفتے کو صیہونی فوج کے خلاف 17 کارروائیاں کی گئیں ، فوجیوں کے اجتماع کو مارٹر اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ، بارودی ڈرون سے بھی حملے کیے گئے۔

واضح رہے کہ 2 مارچ کو جنگ میں شدت آنے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 2،988 افراد جاں بحق اور 9,210 زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

tahir hussain tahir hussain
پاکستان18 منٹس ago

وزیرِ اعظم آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے کل ایران روانہ ہوں گے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کل ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترجمان...

cell phone cell phone
پاکستان43 منٹس ago

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونےکی شکایات

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ انٹرنیٹ کنکٹیویٹی پر نظر رکھنے والے...

ayatullah khamenei ayatullah khamenei
تازہ ترین52 منٹس ago

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل امریکا...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان1 گھنٹہ ago

واٹس ایپ گروپ کا ممبریا ایڈمن ہونا جرم نہیں، غیرقانونی مواد شیئر کرنے والا ہی ذمہ دار ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نےواٹس ایپ گروپس سے متعلق اہم فیصلہ دیتےہوئے قرار دیا ہے کہ صرف واٹس...

australia-heatwave australia-heatwave
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید گرمی، ہائی الرٹ جاری

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکاکی مختلف ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں ہیں،جہاں درجہ حرارت میں مسلسل...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین9 گھنٹے ago

اسرائیلی آرمی کے سابق سربراہ نے نیتن یاہو کا جھوٹ بے نقاب کردیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو نے اپنی پالیسیوں کو درست ثابت...

petrol petrol
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(صداۓسچ نیوز) وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026ء سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی...

microsoft microsoft
تازہ ترین10 گھنٹے ago

مائیکروسافٹ میں 5500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑنے کا امکان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ آئندہ ہفتے ملازمین کی ایک نئی بڑی تعداد کو فارغ کرنے کا...

saudi-delegation saudi-delegation
تازہ ترین10 گھنٹے ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ریاض (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔...

ayatullah khamenei ayatullah khamenei
تازہ ترین10 گھنٹے ago

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، قطر

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کا کہنا ہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی  آخری رسومات...

Trending