تازہ ترین
ایرانی میزائل حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو جزوی نقصان پہنچا: اسرائیلی فوج کی تصدیق
تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے ایران کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کے رامات ڈیوڈ ائیربیس کو جزوی نقصان پہنچا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس سےقبل سیٹلائٹ تصاویر میں ائیربیس کے ایک گودام پر ممکنہ نقصانات کے نشانات دیکھے گئے تھے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گودام کو براہِ راست میزائل نہیں لگا بلکہ ایرانی بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کیے جانے کے بعد گرنے والے ٹکڑوں کے باعث نقصان ہوا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں کوئی فوجی سازوسامان متاثر نہیں ہوا، نہ ہی کوئی جانی نقصان ہوا اور ایئربیس کی آپریشنل سرگرمیوں پر بھی کوئی اثر نہیں پڑا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

