Connect with us

پاکستان

موٹر سائیکل سواروں کو 3 لیٹر تک مفت پیٹرول دینے کا اعلان

motorcyclist

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل سواروں کو خوشخبری سنا دی گئی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے موٹر سائیکل سواروں کو عید تک تین لیٹر پیٹرول فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ کل یا پرسوں اچانک شہر کے کسی بھی پمپ پر جاؤں گا اور اس وقت پمپ پر موجود موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول بھروا کر دوں گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ کا کہنا تھا جو لوگ مہنگائی کے دور میں ہزار روپے کا پیٹرول نہیں ڈلوا سکتے ان کیلئے یہ عید کا تحفہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا دعا کریں کے امن ہو اگر جنگ طویل ہوئی تو پیٹرول سمیت اشیائے خور و نوش کی قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں آخری عشرے کی تمام افطار پارٹیاں منسوخ کر دی ہیں تاہم شہریوں کیلیے امیدِ رمضان دسترخوان بدستور جاری رہے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان1 گھنٹہ ago

سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان...

iran israel iran israel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کا جوابی وار، 24 گھنٹوں میں 179 اسرائیلی زخمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے ردعمل میں ایران کے جوابی وار میں 24 گھنٹوں کے...

imran-khan imran-khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی فوری شفا اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست کا فیصلہ...

tahir-andrabi tahir-andrabi
پاکستان1 گھنٹہ ago

ایک پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان نجی حیثیت میں ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مولانا فضل الرحمان خلیل کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کے دورہ افغانستان پر ترجمان...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اکتیس مارچ سے دو...

oil-tanker oil-tanker
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں مزید دو آئل بردار جہازوں پر حملے

عراق (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں آئل بردار جہازوں پر حملوں میں اضافہ ہوگیا۔ عراق کے قریب سمندر میں...

dubai dubai
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں سیاحتی سرگرمیاں متاثر، یومیہ 6 سو ملین ڈالر کا نقصان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں سیاحتی سرگرمیاں متاثر ہونے لگی،یومیہ چھ سو ملین ڈالر کا...

islamabad-high-court islamabad-high-court
پاکستان2 گھنٹے ago

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر تاخیر کا اعتراض مسترد، درخواست منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس کے حوالےسے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ...

bahrain-oil-refinery bahrain-oil-refinery
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے حملوں سے مشرق وسطیٰ میں 17 امریکی تنصیبات کو نقصان پہنچا، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران کے مشرق وسطیٰ کے حملوں سے امریکی تنصیبات کو بہت زیادہ نقصان پہنچا۔ امریکی اخبار...

Trending