تازہ ترین
ارجنٹینا نے ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
بیونس آئرس (صداۓ سچ نیوز) ارجنٹینا نے حزب اللہ کی حمایت کے تناظر میں ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔
ارجنٹینا حزب اللہ کو 1994 میں بیونس آئرس میں یہودی مرکز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے، جس میں 85 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے بعد ارجنٹینا ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے خلاف مالی پابندیاں اور دیگر قانونی اقدامات کر سکے گا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

