Connect with us

تازہ ترین

ایران نے میزائل حملوں کی 88 ویں لہر 2010 کے فریڈم فلوٹیلا واقعے کے شہدا کا انتقام قرار دے دی

IRAN MISSILES STATEMENT

تہران (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 88 ویں لہر  غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے بھجی گئی امدادی کشتی ماوی مرمرہ کے شہدا کے  انتقام کے طور پر انجام دی گئی ہے۔

بیان کے مطابق اس کارروائی میں استعمال ہونے والے میزائلوں پر ترکیے کے سابق وزیرِ اعظم نجم الدین اربکان کا ایک اقتباس بھی درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ’اسرائیل الفاظ کو نہیں سمجھتا، وہ صرف طاقت کو سمجھتا ہے‘۔

خیال رہے کہ 2010 میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جانے والے فریڈم فلوٹیلا میں شامل ماوی مرمرہ نامی کشتی پر اسرائیلی فوج نے  حملہ کرکے 9 افراد کو ہلاک جبکہ 30 کو زخمی کردیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان30 سیکنڈز ago

وزیراعظم نے بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سانحہ پمز  کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک بچے...

pims pims
پاکستان6 منٹس ago

سانحہ پمز، وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز پر اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیراعظم نے کمیٹی کی نشاندہی پر 8 افراد کو...

gold gold
پاکستان15 منٹس ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق...

trumps trumps
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران جنگ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کیلئے سیاسی و عسکری چیلنج بن گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ساتھ جنگ ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے لیے بڑا سیاسی اور عسکری...

general-antonio-guterres general-antonio-guterres
تازہ ترین8 گھنٹے ago

جوہری ہتھیاروں کے تجربات ختم کیے جائیں، انتونیو گوتریس کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کے تجربات فوری طور پر ختم کرنے...

iran defense-minister iran defense-minister
تازہ ترین8 گھنٹے ago

جنگ چھٹے ماہ میں داخل، ایران کا دشمنوں کو ’سرپرائزز‘ دینے کا عندیہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ ایران کے پاس...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان8 گھنٹے ago

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کی پیشگوئی،الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے مون سون کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا،جس کے پیش نظر آج سے 5...

erdogan-and-netanyahu erdogan-and-netanyahu
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی۔ غیر...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان8 گھنٹے ago

پمز اسپتال میں کوئی بھی چیز عالمی معیار کی نہیں، سانحہ پمز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دی گئی،کمیٹی نے ذمہ...

barron-trump barron-trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

بیرن ٹرمپ سیکیورٹی خدشات کے سبب تنہا زندگی گزارنے پر مجبور، باہر نہیں جاتے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 سالہ بیٹے بیرن ٹرمپ سیکیورٹی خدشات کے باعث گھر میں...

Trending